لینڈ لارڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زمیں کا نالک، زمیندار، مالک جائیداد، مالک مکان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زمیں کا نالک، زمیندار، مالک جائیداد، مالک مکان۔